• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین:گرجا گھر کی 50 ایکڑ اراضی اسرائیلی پارک میں تبدیل

اتوار 11-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5300
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ہفت روزہ عبرانی جریدے’یروشلیم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں ایک گرجا گھر کے لیے مختص اراضی پر یہودی آباد کاروں کے لیے پارک بنانے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت نے فوج کی مدد سے شمال مغربی بیت لحم میں الولجہ کے مقام پر واقع آرمینیائی گرجا گھر کی اراضی پر پارک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے اس اراضی کو فوج کے ذریعے قبضے میں لیا گیا اور یہ دعویٰ کیا گیا کہ مذکورہ اراضی اسرائیلی فوجی مقاصد کے لیے استعمال کی جائے گی۔ قبضے میں لیے جانے کے بعد اس اراضی پر پارک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عبرانی جریدے کی رپورٹ میں آرمینیائی عیسائی مذہبی رہنماؤں کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی انتظامیہ نے ان سے اجازت لیے بغیر چرچ کی اراضی کو یہودی پارک کے لیے استعمال میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چرچ کی اراضی کو پارک میں تبدیل کرنے کی سازش کا مقصد عیسائیوں کے مذہبی مقام کو نقصان پہنچانے کی دانستہ صہیونی سازش ہے۔

عیسائی مذہبی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ اسرائیل چرچ کی اراضی پر قبضے کے بعد الولجہ کے مقام پر واقع چرچ میں بھی پابندی عائد کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین:گرجا گھر کی 50 ایکڑ اراضی اسرائیلی پارک میں تبدیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.