• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جہادی تیاریوں کے دوران القسام بریگیڈ کے 22 کارکنان کی شہادت

ہفتہ 10-12-2016
in حماس
0
0Pala5289
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی آزادی کے معرکے کے لیے مجاھدین کو مسلح کرنے اور انہیں جہاد کی تربیت دینے کا طویل سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ معرکہ آزادی کی تیاری کے دوران 22 کارکنوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ القسام ان شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ سرنگوں میں کام کرنے والے ہمارے جانثار قوم کے گم نام سپاہی ہیں جو خاموشی سے فتح و نصرت کی داستان رقم کررہے ہیں۔ سرنگوں میں کام کرتے ہوئے اپنا پاک خون وطن کی آزادی پر قربان کر رہے ہیں۔ پوری فلسطینی قوم ان پاک روحوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ فتح ونصرت کے لیے جہاد کی تیاریوں کا سفر پوری تیاری کے ساتھ جاری رہے گا۔ جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوجاتا فلسطینی قوم آزادی کے کے لیے ہرطرح کے معرکے تیاری جاری رکھے گی۔

القسام بریگیڈ کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال 22 القسام کارکن صہیونی دشمن کے خلاف کسی بھی معرکے کی تیاریوں کے دوران مختلف حادثات میں شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجہادی تیاریوں کے دوران القسام بریگیڈ کے 22 کارکنان کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.