• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی کالونیوں کو قانونی حیثیت، ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے تک معاملہ مؤخر

ہفتہ 10-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5288
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت اور اپوزیشن نے فلسطین میں غیرقانونی طور پر بنائی گئی یہودی کالونیوں کو قانونی حیثیت دینے کا معاملہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنھبالنے اور بارک اوباما کی حکومت کے خاتمے تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’این آر جی‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور جیوش ہوم کے سربراہ نفتالی بینت نے غیرقانونی یہودی کالونیوں کو قانونی حیثیت دینے سے متعلق بل پر حتمی فیصلہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنھبالنے تک مؤخر کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو خدشہ ہے کہ موجودہ امریکی حکومت یہودی بستیوں کے تنازع پراسرائیل کے خلاف عالمی اداروں میں کوئی نیا محاذ کھول سکتا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ بدھ کو اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودی کالونیوں کو قانونی حیثیت دینے کے بل کی ابتدائی رائے شماری میں منظوری دے دی تھی۔

پہلی رائے شماری میں ایوان میں موجود 58 ارکان نے ان کالونیوں کی حمایت جب کہ 51 نے مخالفت کی تھی۔ بل کو باضابطہ طور پرقانونی درجہ حاصل کرنے کے لیے دوسری اور تیسری رائے شماری سے گذرانے کا مرحلہ ابھی باقی ہے۔

اس مسودہ قانون میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں غیرقانونی طور پر بنائی گئی یہودی کالونیوں کو قانونی درجہ حاصل ہوجائے گا۔ اگر یہ یہودی کالونیاں فلسطینیوں کی نجی اراضی پر تعمیر کی گئی ہیں تو فلسطینیوں کو اراضی کے بدلے میں معاوضہ ادا کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.