• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں سینما کی بندش، فلسطینی ثقافتی سرگرمیوں پر اسرائیلی حملہ

ہفتہ 10-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5287
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے نہتے فلسطینی شہریوں پر یلغار کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی ثقافتی سرگرمیوں پربھی پابندی عائد کرنے کی نئی سازش شروع کی ہے جس کے تحت فلسطین میں سینما ہاؤسز بند کیے جا رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم ’’الحکواتی‘‘ سینما بند کردیا۔

فلسطینی سماجی کارکنوں اور ثقافتی شعبے سے وابستہ شہریوں نے بیت المقدس میں سینما کی بندش کو صہیونی ریاست کا فلسطینی ثقافتی سرگرمیوں پر حملہ قرار دیا ہے۔

صہیونی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بند کیا گیا سینما فلسطینی تنظیم عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کا مرکز تھا ار وہاں پر جماعت ایک تقریب منعقد کرنا چاہتی تھی جس کی اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے اجازت نہیں دی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں سینما کی بندش، فلسطینی ثقافتی سرگرمیوں پر اسرائیلی حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.