• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں قید سینیر فلسطینی صحافی اور اخبار کے ایڈیٹر کی رہائی

جمعہ 09-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5282
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت سے تعلق رکھنے والے سینیر فلسطینی صحافی اور اخبار ’فلسطین‘ کے ایڈیٹر ولید علی کو انتظامی حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صحافی ولید علی کی رہائی جمعرات کی شام کو عمل میں لائی گئی جس کے بعد وہ سلفیت میں اسکاکا قصبے میں واقع اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

خیال رہے کہ صحافی ولید علی 22 سال مختلف اوقات میں صہیونی ریاست کی جیل میں قید رہ چکے ہیں۔ پہلی بار انہیں 21 اپریل 1993ء کو حراست میں لیا گیا اور 15 ماہ تک پابند سلاسل رکھاگیا۔ 15 جنوری 1995ء کو انہیں رہائی کے کچھ ہی عرصے بعد دوبار حراست میں لے لیا گیا اور پانچ ماہ تک انتظامی قید میں ڈالا گیا۔

تیسری بار ان کی گرفتاری 21 ستمبر 1995 کو عمل میں لائی گئی اور پانچ سال کے لیے پابند سلاسل کردیا گیا۔ اکتیس جولائی 2001ء کو انہیں دوبارہ حراست میں لیا گیا اور مزید پانچ سال کے لیے انہیں جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔ 18 اگست 2006ء کو رہائی کے بعد صہیونی فورسز انہیں متعدد بار گرفتار کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل میں قید سینیر فلسطینی صحافی اور اخبار کے ایڈیٹر کی رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.