• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی جرائم کے خلاف استقامت جاری رکھنے پر تاکید

جمعہ 09-12-2016
in حماس
0
0Pala5276
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جرا‏ئم کے سامنے استقامت و مزاحمت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

تحریک حماس نے جمعے کو ایک بیان میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ملت فلسطین اور دیگر مزاحمتی گروہ ، فلسطین کی مکمل آزادی تک اپنا جہاد اور استقامت جاری رکھیں گے۔

تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جب تک پورا قدس اور مسجد الاقصی غاصب صیہونیوں کے وجود سے پاک نہیں ہو جاتا، صیہونی جیلوں سے تمام فلسطینی قیدی رہا نہیں ہوجاتے اور فلسطینی مہاجرین اپنے وطن واپس نہیں آ جاتے، اس وقت تک استقامت و جہاد جاری رہے گا۔

خالد مشعل نے مزید کہا کہ تحریک حماس نے فلسطین کو آزاد کرانے کی اسٹریٹیجی کو تبدیل نہیں کیا ہے اور اس کا اصلی محور عسکری سرگرمیاں ہیں- خالد مشعل نے کہا کہ تحریک استقامت، اپنے خلاف تیار کی جانے والی تمام سازشوں کے باوجود غزہ پٹی میں اپنی طاقت و توانائی بڑھانے میں کامیاب رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جرائم کے خلاف استقامت جاری رکھنے پر تاکید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.