• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: سرنگ کے حادثے میں دو فلسطینی مزاحمت کار شہید

جمعہ 09-12-2016
in غزہ
0
0Pala5271
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مشرقی علاقے الشجاعیہ میں سرنگ میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے دو کارکن شہید اور تیسرا زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشجاعیہ کالونی میں سرنگ کے حادثے میں دو  القسام بریگیڈ کے دو کارکن 27 سالہ رامی منیر العرعیر اور 24 سالہ اسماعیل عبدالکریم شمالی شہید ہوگئے۔ دونوں شہداء کا تعلق الشجاعیہ کالونی سے ہے۔

القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے دو دیرینہ کارکن عسکری تربیت کے لیے کھودی گئی سرنگ کے دوران حادثے میں شہید ہوگئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ القسام بریگیڈ غاصب صہیونی دشمن کے خلاف جدو جہد کے لیے مزاحمت کی تیاریوں کی کوششیں جاری رکھے گی۔

ادھر غزہ میں فلسطینی وزارت  صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بھی دو فلسطینی مجاھدین کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں شہداء کا تعلق الشجاعیہ کالونی سے ہے اور ان کی عمریں بیس سال کے لگ بھگ ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: سرنگ کے حادثے میں دو فلسطینی مزاحمت کار شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.