• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی بحریہ کی کارروائی:چار فلسطینی ماہی گیر گرفتار، کشتیاں بھی ضبط

جمعرات 08-12-2016
in غزہ
0
0Pala5266
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی بحریہ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی قصبے بیت لاھیا میں سوڈانہ ساحلی علاقے میں سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف کارروائی کے دوران چار ماہی گیروں کو حراست میں لے  لیا ہے اور ان کی کشتیاں بھی ضبط کر لی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں ماہی گیر یونین کے سربراہ نزار عیاش نے بتایا کہ گذشتہ روز اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی پٹی کے ساحل سے چند فرلانگ دور سمندر میں مچھلیوں کے شکار میں مصروف فلسطینی ماہی گیروں کے خلاف اسرائیلی فوج نے کارروائی کی اور چار ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ گرفتار کیے گئے ماہی گیروں کی کشتیاں بھی ضبط کر لی گئی ہیں۔

عیاش نے بتایا کہ صہیونی فوج کی کارروائی میں حراست میں لیے گئے ماہی گیروں کی شناخت ماجد فضل بکر، اس کے دوبیٹوں عمران اور محمد اور ایک چوتھے شہری خلیل جوہربکر کے نام سے کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی بحریہ نے سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینیوں پر بھاری مشین گنوں سے بھی حملے کیے تاہم کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی بحریہ کی کارروائی:چار فلسطینی ماہی گیر گرفتار، کشتیاں بھی ضبط
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.