• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں 20 فی صد افراد ذیابیطس کے مریض، موٹاپا بیماری کی اہم وجہ

پیر 05-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5238
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 12 فی صد کی سطح عبور کرنے کے بعد یہ شرح 20 فی صد تک جا پہنچی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ذیابیطس سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر احمد ابو الحلاوہ کا کہنا ہے کہ فلسطین میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی متعدد وجوہات ہیں۔ان میں موٹاپا، غیر فعال طرز زندگی کی طرف میلان، ورزش سے گریز اور خوراک کے معمولات میں بگاڑ ذیابیطس میں اضافے کی اہم ترین وجوہات ہیں۔

ڈاکٹر ابو حلاوہ کا کہنا تھا کہ بعض دوسرے عوامل جو ذیابیطس کی بیماری کی طرف لے جانے کا سبب بنتے ہیں ان میں نفسیاتی دباؤ بھی شامل ہے اور نفسیاتی دباؤ فلسطین میں موجود اقتصادی اور سیاسی بحرانوں کا نتیجہ ہے جو بالواسطہ طور پر ذیابیطس کی بیماری کا موجب بنتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ طبی ماہرین نے چند ماہ کے دوران متعدد مہمات کے دوران 900 افراد کا معائنہ کیا جن میں 30 افراد میں ذیابیطس کی بیماری کی علامات پائی گئیں۔ جب کہ دوسرے درجے کے ذیابیطس کے 1308 مریضوں کی تشخیص کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں 20 فی صد افراد ذیابیطس کے مریض، موٹاپا بیماری کی اہم وجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.