• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون ڈاکٹر کے لیے بہترین ڈاکٹر کا ایوارڈ

پیر 05-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5237
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی ریاست ورجینیا میں انٹرنل مارشل اسپتال یونیورسٹی کی جانب سے فلسطینی خاتون فزیشن جنان الشاعر کو رواں ماہ کی بہترین ڈاکٹر ہونے کا ایوارڈ جاری کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ورجینیا کا یونیورسٹی اسپتال ہر ماہ دوسرے ملکوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین طب کو ان کی طبی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ جاری کرتا ہے۔ اس بار قرعہ فال فلسطینی خاتون ڈاکٹر جنان الشاعر کے نام نکلا ہے۔

ڈاکٹر جنان نے امریکی یونیورسٹی کی طرف سے ملنے والے ایوارڈ کو اپنے والد  معروف سیاست دان اور سابق فلسطینی نائب وزیراعظم ڈاکٹر ناصرالدین الشاعر کے نام کیا ہے۔

ڈاکٹر ناصرالدین الشاعر کا کہنا ہے کہ ان کی صاحبزادی کو امریکی یونیورسٹی اسپتال کی طرف سے ملنے والا ایوارڈ پوری فلسطینی قوم کے لیے باعث افتخار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ امریکا کی مارشل میڈیکل یونیورسٹی نے ان کی بیٹی کی تصاویر شائع کی ہیں جس میں وہ خوبصورت حجاب میں ملبوس ہے۔ تصاویر میں اس کے شوہر ڈاکٹر علاء الجابی اور بچے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ ڈاکٹر جنان الشاعر کو ملنے والا ایوارڈ ان کے خاندان کے لیے باعث مسرت ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی خاتون ڈاکٹر جنان الشاعر نے سنہ 2011ء میں نابلس کی النجاح نیشنل یونیورسٹی سے طب کی تعلیم مکمل کی تھی

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.