• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپ میں 15 ویں ’فلسطین‘ کانفرنس کے لیے وسط اپریل 2017ء کی تاریخ مقرر

پیر 05-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5233
0
SHARES
2
VIEWS

برسلز – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ملکوں میں مقیم فلسطینی کمیونٹی کی نمائند’فلسطین۔ یورپ‘ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 15 ویں سالانہ کانفرنس آئندہ سال 15 اپریل کو ہالینڈ کے شہر روٹر ڈام میں منعقد کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’یورپ فلسطین فاؤںڈیشن‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ سال فلسطین کانفرنس ارض فلسطین پر یہودی ریاست کے قیام کے لیے جاری کردہ بدنام زمانہ ’بالفور‘ ڈکلیریشن کے ایک سو سال مکمل ہونے کی مناسبت سے عالمی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔ کانفرنس میں اعلان بالفورکے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی قوم کے حقوق پر پڑنے والے منفی اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ کانفرنس میں ماہرین اس پہلو پر غور کریں گے کہ آیا فلسطینیوں کے سلب شدہ حقوق کے حصول کے لیے براعظم یورپ سے کسی قسم کے تجربات کو بہ طور مثال استعمال کرتے ہوئے ان سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

اس کانفرنس کے انعقاد کا مقصد یورپ میں موجود فلسطینی کمیونٹی کو منظم کرنا اور انہیں فلسطین اور مسئلہ فلسطین کے ساتھ مربوط کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.