• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ملائیشیا: حماس کے وفد کی”امنو” کی سالانہ کانفرنس میں شرکت

ہفتہ 03-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5220
0
SHARES
3
VIEWS

کولالمپور – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے ایک نمائندہ وفد نے ملائیشیا کی حکمران جماعت "امنو” کی سالانہ کانفرنس میں خصوصی دعوت پر شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق "امنو” کی جانب سے اپنے سالانہ اجلاس میں حماس کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ اس دعوت پرحماس کے سیاسی شعبے کے سینیررکن ماھر عبید کی قیادت میں ایک وفد نے کولالمپور کا دورہ کیا اور وہاں کی حکمراں جماعت کے سالانہ کانفرنس میں شرکت کی۔ وفد میں ایران میں حماس کے مندوب خالد القدومی اور ملائیشیا میں جماعت کے مندوب مسلم عمران بھی شامل تھے۔

اس موقع پر حماس رہنماؤں نے ملائیشیا کی حکومت کے عہدیداروں، سیاسی رہنماؤں، امدادی اداروں اور سول سوسائٹی کے نمائندہ گروپوں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی اور انہیں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں‌ آگاہ کیا۔

حماس کے سیاسی شعبے کے رکن ماہر عبید نے "امنو” کی جانب سے سالانہ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیے جانے پر جماعت کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں‌ نے حماس اور "امنو” کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے س اتفاق کیا۔

خیال رہے کہ ملائیشیا کی حکمراں جماعت کی سالانہ کانفرنس جمعرات کو منعقد کی گئی جس میں 10 ملکوں کے 12 وفود نے شرکت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.