• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی مظالم کے نتیجے میں 50 ہزار فلسطینی معذور

ہفتہ 03-12-2016
in غزہ
0
0Pala5217
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی مسلسل جنگوں اور جان لیوا معاشی پابندیوں کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی جسمانی طور پر معذور ہوچکے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت برائے سماجی بہبود کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ‌بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جنگوں اور معاشی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ معذوروں کی بستی میں تبدیل ہوچکا ہے جہاں 50 ہزار فلسطینی جسمانی طور پر معذور اور اپاہج ہیں۔

فلسطینی وزارت بہبود آبادی کے ڈائریکٹر ریاض البیطار نے غزہ کی پٹی میں معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ غزہ میں جتنے بھی معذور ہیں ان کی معذوری صہیونی مظالم کا نتیجہ ہے۔

انہوں‌ نے کہا کہ بڑی تعداد میں فلسطینی صہیونی فوج کی غزہ پر مسلط کی گئی بار بار کی جنگجوں کے دوران معذور ہوئی جن کہ معذوی کا ایک سبب 11 سال سے غزہ پر مسلط معاشی پابندیاں ہیں۔

فلسطینی عہدیدار کا کہنا تھا کہ حکومت نجی شعبے کے ساتھ مل ک معذور افراد کی بہبود کے لیے مختلف پروگرامات پر کام کررہی ہے۔

صہیونی ریاست کے مظالم کے نتیجے میں ‌معذور ہونے والے شہریوں ‌کی بحالی حکومت اور امدادی اداروں کے لیے ایک چیلنج ہے مگر حکومت اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے پوری تند دہی سے کام کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی مظالم کے نتیجے میں 50 ہزار فلسطینی معذور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.