• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ

جمعرات 01-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5201
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی آبادکاروں نے بدھ کے روز صیہونی فوجیوں کی حمایت سے مسجد الاقصی کے صحن کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی کے صحن میں میں داخل ہو کر غیر اسلامی نعرے لگائے۔ صیہونی فوجیوں اور صیہونی آباد کاروں نے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کو یکم اکتوبر دو ہزار پندرہ سے اپنے وسیع حملوں کا نشانہ بنا رکھا ہے۔

اس عرصے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نمازیوں کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ انتفاضۂ قدس کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دو سو پینسٹھ فلسطینی شہید اور دو ہزار چار سو سے زائد دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.