• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چلی کی عدالت میں اعلی اسرائیلی عدلیہ کے خلاف مقدمہ

بدھ 30-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5197
0
SHARES
6
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) چلی کی ایک عدالت میں اسرائیلی سپریم کورٹ کے تین ججوں کے خلاف انسانیت اور جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ اس امر کا انکشاف اسرائیلی میڈیا ذرائع نے کیا ہے۔

منگل کے روز عبرانی اخبار ‘ہارٹز’ نے اپنے آن لائن ایڈیشن میں دعوی کیا کہ مقدمہ کی بنیاد اسرائیلی عدالتوں کا وہ فیصلہ ہے جس میں جنوب مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے قریبی علاقے ‘بیت جالا’ میں نسلی امتیاز کی مظہر دیوار فاصل کی تعمیر کو جائز قرار دیا گیا تھا۔

اخبار نے بتایا کہ فلسطینیوں کی طرف سے تیارکردہ اس مقدمے کو قانونی ماہرین نے چلی کی عدالت میں پیش کیا۔ دعوی کرنے والوں کو چلی میں (دائیں، سینٹر اور بائیں) بازو کے نمائندہ پارلیمنٹرینز کی حمایت بھی حاصل ہے۔

یاد رہے کہ دعوی کرنے والے چلی میں مقیم پانچ فلسطینی شہری ہیں جبکہ ایک بیت جالا میں رہائشی بتایا جاتا ہے۔ یہ تمام افراد متازع دیوار کی تعمیر والے علاقے میں فلسطینی اراضی کے مالک بتائے جاتے ہیں۔

مقدمے میں فریق بنائے جانے والے اسرائیلی ججوں میں سابق چیف جسٹس آشر گرونیس، نیل ھندل اور عوزی فوجلمان شامل ہیں۔

انسانیت کی خلاف جنگی جرائم کے الزام میں اسرائیلی قائدین کے خلاف متعدد یوریی ملکوں میں مقدمات دائر کئے جا چکے ہیں۔

یاد رہے کہ سپین نے پہلی مرتبہ انسانیت کے خلاف جرائم کو ایسے معاملات کی فہرست میں شامل کیا کہ جن پر کسی دوسرے ملک میں بھی مقدمہ دائر کیا جا سکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچلی کی عدالت میں اعلی اسرائیلی عدلیہ کے خلاف مقدمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.