• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے ملازمین نے انروا ڈیل کے بعد احتجاج ملتوی کردیا

منگل 29-11-2016
in غزہ
0
0Pala5186
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں انروا کے ملازمین کی یونین نے فیصلہ کیا ہے کہ ایجنسی انتظامیہ کے ساتھ معاہدے کے بعد دس دنوں کے لئے احتجاج کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یونین نے بتایا ہے کہ انہوں نے انروا کے کمشنر جنرل سے ملاقات کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ دس دنوں کے لئے احتجاج کو ملتوی کررہے ہیں تاکہ ایجنسی تمام معاملات کو دیکھتے ہوئے مشکلات کا حل نکال سکے۔

یونین کے سربراہ سہیل الھندی نے بتایا کہ کمشنر نے مذاکرات کے دوران 200 اساتذہ کی ملازمت کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے اور وعدہ کیا ہے کہ اگلے سال جنوری میں بھی ایسا ہی ایک قدم اٹھایا جائے گا۔

الھندی نے مزید بتایا کہ کمشنر اس دن کے عرصے کے دوران ایک کمیٹی قائم کریں گے جو کہ تمام مسائل کا حل نکالنے کا کام کرے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے ملازمین نے انروا ڈیل کے بعد احتجاج ملتوی کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.