• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے الخلیل سے رکن مجلس قانون ساز ڈاکٹر سلھب کو گرفتار کر لیا

پیر 28-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5181
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن ڈاکٹر عزام سلھب کو سوموار کے روز علی الصباح گرفتار کر لیا۔ تبدیلی اور اصلاح پارلیمانی پارٹی کے ٹکٹ پر رکن مجلس قانون ساز منتخب ہونے والے 62 سالہ ڈاکٹر سلھب کو جنوب غرب اردن کے شہر الخلیل کی الحاووز فرسٹ کالونی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر عزام سلھب کے بڑے بیٹے نعمان نے تبایا کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے ان کے گھر کا محاصرہ کر لیا اور چند اہلکار ان کے دروازے پر آئے جنہوں نے ان کے والد کو بلا بھیجا۔ ڈاکٹر سلھب جونہی گھر سے باہر آئے تو اہلکار انہیں قریب ہی کھڑی ایک فوجی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔

نعمان سلھب نے بتایا کہ ان کے والد ڈیڑھ برس قبل ہی اسرائیلی قید سے رہا ہوئے تھے۔ وہ 2006 میں رکن مجلس قانون ساز منتخب ہوئے، جس کے بعد مسلسل سات برس اسرائیلی قید میں رہے۔ اپنی اسیری کی زیادہ مدت انہوں نے سیاسی نظری کے طور پر گزاری۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے الخلیل سے رکن مجلس قانون ساز ڈاکٹر سلھب کو گرفتار کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.