• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گولان کی سمت پیش قدمی پر چار افراد اسرائیلی بمباری کا نشانہ بن گئ

پیر 28-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5172
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ گولان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی بمباری سے گولان کی پہاڑیوں میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد ایک گاڑی میں اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں کی سمت پیش قدمی کر رہے تھے۔

اسرائیلی ذرائع کے مطابق مارے جانے والے چاروں افراد کا تعلق انتہا پسند تنظیم ‘داعش’ سے تھا اور انہوں نے اسرائیلی فوج کے ایلٹ گولانی یونٹ کے اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی جو گولان کے علاقے میں ایک کمین گاہ میں ڈیوٹی ادا کر رہے تھے۔

اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں میں صہیونی گشتی پارٹی پر اتوار کو علی الصباح فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس سے قبل اسی علاقے میں تین ہاون راکٹ بھی گرے تھے۔

اسرائیلی فوج ابھی تک اس بات کا تعین نہیں کر سکی کہ فائرنگ کا نشانہ شمالی گولان کی پہاڑیوں میں معمول کی فوجی گشت پارٹی تھی یا پھر یہ شامی سرحدی علاقے سے فائر کی جانے والی اندھی گولیاں تھیں۔

انہی ذرائع کا کہنا ہے کہ شامی سرحدی علاقوں سے داغے جانے والے تین ہاون راکٹ سرحدی دیوار پر گرے، تاہم ان سے قریب ہی تعینات فوجیوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔ فوج اس واقعہ کی تفصیل جاننے کے لئے تحقیقات کر رہی ہے۔

مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی فوج کی گشتی پارٹیوں پر فائرنگ کے واقعات روزمرہ کا معمول ہیں جن کا اسرائیلی فوج شامی حکومت کے ٹھکانوں پر جوابی فائرنگ کے ذریعے جواب دیتی رہتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.