• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں منصوعی دل کی تیاری میں کامیابی

جمعرات 24-11-2016
in غزہ
0
0Pala5137
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جانب سے سخت ترین محاصرے کے باوجود غزہ کے فلسطینی نوجوانوں نے مصنوعی دل کی تیاری میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے شفا ہاسپٹل کے ہارٹ سرجن محمد نصار اور انجینیئر محمد ابو ہیبہ نے پہلا مصنوعی دل تیار کر لیا ہے جو پلاسٹک مٹریل سے تیار کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر نصار نے کہا ہے کہ ایک بکرے کے جسم میں اس دل کی پیوند کاری کی گئی ہے اور اس کے نتائج انتہائی حوصلہ افزا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جسم میں استعمال سے پہلے اس دل کے کئی اور تجربات کیے جائیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ دنیا بھر میں مصنوعی دل کی قیمت چار لاکھ ڈالر ہے تاہم غزہ میں تیار ہونے والے مصنوعی دل کی تیاری پر صرف چھے ہزار ڈالر لاگت آئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں منصوعی دل کی تیاری میں کامیابی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.