• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شمالی فلسطین میں آتش زدگی، 10 اسرائیلی زخمی، ہنگامی حالت نافذ

جمعرات 24-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5130
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شمالی فلسطین کے مقبوضہ شہر الخضیرہ کے ایک قصبے میں گذشتہ روز اچانک بھڑک اٹھنےوالی آگ کے نتیجے میں کم سے کم 10 صہیونی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی حکومت نے آتش زدگی کے واقعے کے بعد ہنگامی حالت نافذ کر دی تھی۔

آگ بجھانے کے لیے آٹھ ریسکیو ہیلی کاپٹروں اور 40 فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کی مدد حاصل کی گئی اور کئی گھنٹوں کی ان تھک کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق الخضیرہ شہر میں یہودی کالونی کے گھروں کےدرمیان اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ آتش زدگی کے نتیجے میں دس اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں، جب کہ بڑی مقدار میں مالی  نقصان ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشمالی فلسطین میں آتش زدگی، 10 اسرائیلی زخمی، ہنگامی حالت نافذ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.