• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مشتعل فلسطینی ہجوم کا پتھراؤ، تین اسرائیلی فوجی زخمی

منگل 22-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5105
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان تصادم کے دوران فلسطینیوں کی سنگ باری سے کم سے کم تین اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم اس وقت ہوا جب کہ قابض فوجیوں نے بیت المقدس کے الرام قصبے میں فلسطینیوں کی نکالی گئی ایک ریلی پرآنسوگیس کی شیلنگ شروع کردی۔

فلسطینی شہری اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی زہریلی شیلنگ کے باوجود  صہیونی فوجیوں پر سنگ باری کرتے رہے جس کے نتیجے میں تین اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اسرائیلی فوج کے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کے نتیجے میں کئی فلسطینی بھی زخمی ہوئے۔ صہیونی فوج نے احتجاجی مظاہرہ کرنے والے ایک فلسطینی شہری محمد ابو اسنینہ کو حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.