• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی جیل میں قید کینسر اور دل کے مریض فلسطینی قیدی کی حالت نازک

پیر 21-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5094
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جیل میں قید کئی جان لیوا امراض میں مبتلا فلسطینی اسیر بسام السائح کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کینسر اور دل کے عارضے سمیت کئی دوسری خطرناک بیماریوں کے شکار فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک ہے۔ اسیر بسام السائح کی حال ہی میں اسرائیلی جیل کی اسپتال میں دل کی سرجری کی گئی تھی جس کے بعد اس کی حالت معمولی بہتر ہونے کی خبریں آئی تھیں۔

انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ بسام السائح کی طبی حالت پہلے سے بھی بد تر ہو چکی ہے۔ صہیونی جیل انتظامیہ کی طرف سے قیدی کو مناسب خوراک اور دیگر دیکھ بحال کی سہولت مہیا نہیں کی گئی ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک حد تک خراب ہو چکی ہے۔

خیال رہے کہ اسیر بسام السائح کو سنہ 2013ء میں ہڈیوں کے کینسر کی تشیخ کے بعد اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ اسے سنہ 2015ء میں اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا تھا۔ وہ عارضہ قلب اور گردوں کی بیماری کا بھی شکار ہیں اور خود سے چلنے پھرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔ 43 سالہ بسام السائح کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس سے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی جیل میں قید کینسر اور دل کے مریض فلسطینی قیدی کی حالت نازک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.