• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح گذرگاہ کھلی رکھنے کی فلسطینی درخواست مسترد گذرگاہ دوبارہ بند کر دی گئی

اتوار 20-11-2016
in غزہ
0
0Pala5090
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ پانچ روز تک دو طرفہ آمد و رفت کے لیے کھولے جانے کے بعد کل ہفتے کے روز دوبارہ بند کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رفح گذرگاہ اور دیگر سرحد گذرگاہوں کے نگران نے بتایا کہ انہوں نے مصری حکام کو درخواست دی تھی کہ وہ رفح گذرگاہ کو مزید چند ایام کے لیے آمد ور رفت کے لیے کھلا رکھیں مگر انہیں درخواست مسترد کرئے گذرگاہ بند کر دی۔

خیال رہے کہ رفح گذرگاہ پانچ روز قبل دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولی گئی تھی۔ یہ گذرگاہ سنہ 2013ء کےبعد سے زیادہ تر بند رکھی جاتی ہے۔ غزہ کی پٹی کی یہ واحد بین الاقوامی گذرگاہ ہے۔ غزہ کے ہزاروں شہری گذرگاہ کی بندش کے باعث بیرون ملک سفر کرنے سے محروم ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرفح گذرگاہ کھلی رکھنے کی فلسطینی درخواست مسترد گذرگاہ دوبارہ بند کر دی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.