• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: صہیونی فوج نے شادی کے روز فلسطینی دلہا گھر سے اٹھا لیا

اتوار 20-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5089
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں کی خوشیوں کے مواقع پر انہیں غم وپریشانیوں میں مبتلا کرنا صہیونی فوج کا دل پسند مشغلہ ہے اور آئے روز اس کے مظاہر دیکھنے کو ملتے ہیں۔

 

اسی ظالمانہ سلسلے کی تازہ کڑی بیت المقدس میں شادی کے روز ایک فلسطینی دلہا کی گرفتاری اور اس کی جیل میں قید بھی ہے جس کلے ہفتے کے روز عین شادی کے وقت اس کے گھر سے اٹھا لیا گیا تھا۔

 

بیت المقدس میں اسیران کمیٹی کے چیئرمین امجد ابو عصب نے بتایا کہ ہفتے کے روز 31 سالہ عبدالفتاح فاخوری کی شادی تھی اور پرانے بیت المقدس میں باب الحطہ کے مقام پر واقع اس کے گھر میں مہمانوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ بارات روانہ ہونے سے کچھ دیر قبل اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے فاخوری کے گھر کو محاصرے میں لے کر اہل خانہ اور مہمانوں کو زدو کوب کیا۔  بعد ازاں فاخوری کو بھی حراست میں لینے کے بعد ’’القشلہ‘‘ نامی حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔

ابو عصب نے بتایا کہ گرفتاری سے کچھ دیر قبل اسرائیلی فوج نے اسی شادی کی ایک تقریب پر چھاپہ مار کر تقریب کی تصاویر بنانے والے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے شادی کے روز فلسطینی نوجوان کی گرفتاری کا کوئی جواز فراہم نہیں کیا جاسکا۔ امجد ابو عصب نے صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی نوجوان کی شادی کے روز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دانستہ اور غیرقانونی کارروائی قرار دیتے ہوئے نوجوان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: صہیونی فوج نے شادی کے روز فلسطینی دلہا گھر سے اٹھا لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.