• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا میں متعین اسرائیلی سفیر کی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

ہفتہ 19-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5084
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا میں متعین اسرائیلی سفیر رون ڈیرمر نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ امور اور امریکا اسرائیل تعلقات سمیت یگر باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نو منتخب امریکی صدر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسرائیلی سفیر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں امریکا ۔ اسرائیل تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ملاقات خوش گوار ماحول میں ہوئی۔ توقع ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے عہد صدارت میں امریکا اور اسرائیل کے درمیان تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

اسرائیلی سفیر ڈیرمر نے کہا کہ اسرائیل نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا۔ اس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو پانون بھی شامل ہیں جن پر بعض یہودی حلقوں کی طرف سے یہودمخالف موقف رکھنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ گذشتہ اتوار کو ڈونلڈ ٹرمپ نے 62 سالہ مسٹر پانون کو اپنا اہم ترین مشیر مقرر کیا تھا۔ مسٹر پانون بریٹ پارٹ نامی ایک ویب سائیٹ کا انچارج ہے اور وہ امریکا میں سفید فام نسل کی بالا دستی کے نظریے پر یقین رکھتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا میں متعین اسرائیلی سفیر کی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.