• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں قید الشیخ رائد صلاح نے بھوک ہڑتال ختم کردی

ہفتہ 19-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5074
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید بزرگ فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلاح نے قید تنہائی کے خلاف شروع کی گئی بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ رائد صلاح کے وکیل عمر خمایسہ نے بتایا کہ ان کے موکل نے بھوک ہڑتال عرب فالو اپ کمیٹی کی اپیل پر ختم کی ہے۔ عرب فالو اپ کمیٹی کی طرف سے الشیخ رائد صلاح کے نام ایک مکتوب ارسال کیا گیا تھا جس میں ان سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ جیل میں پانچ روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم کردیں۔

اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ رائد صلاح تک عرب فالو اپ کمیٹی کا مکتوب ان کے وکیل عمر خمایسہ نے پہنچایا۔

عمر خمایسہ نے کہا کہ انہوں نے جمعرات کی شام کو الشیخ صلاح سے ’’ریمون‘‘ جیل میں ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے موقع پر انہوں نے سنہ 1948ء کے دوران اسرائیلی قبضے میں چلے گئے فلسطینی علاقوں کی عرب فالو اپ کمیٹی کی طرف سے الشیخ رائد صلاح کو بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی تھی۔

الشیخ رائد صلاح نے حال ہی میں اسرائیل کی ریمون جیل میں کئی ماہ سے قید تنہائی میں ڈالے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ الشیخ رائد صلاح بدستور قید تنہائی میں ہیں۔ ان کی قید تنہائی میں مزید توسیع کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ الشیخ رائد صلاح نے مسلسل چھ ماہ سے قید تنہائی میں ڈالے جانے کے خلاف گذشتہ اتوار کو بہ طور احتجاج ’’ریمون‘‘ جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل میں قید الشیخ رائد صلاح نے بھوک ہڑتال ختم کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.