• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کا قانون منظور کرلیا گیا

جمعہ 18-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5062
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت نے صوبہ قلقیلیہ میں واقع فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کا حکم جاری کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت نے صوبہ قلقیلیہ کے نبی الیاس، عزون اور عزبہ الطبیب علاقوں میں واقع فلسطینیوں کی زرعی زمینوں پر قبضہ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے تا کہ صیہونی کالونیوں کے درمیان سڑک تعمیر کی جا سکے۔

رپورٹ کے مطابق علاقے میں رہائش پذیر فلسطینیوں نے اس سے قبل صیہونی عدالت کو ایسے ثبوت پیش کئے تھے کہ ان سڑکوں کی تعمیر فلسطینی زمینوں پر قبضہ کرنے کی غرض سے کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی پارلیمنٹ نے بھی فلسطینی زمینوں پر قبضے کے قانون کا پہلا حصہ منظور کرلیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.