• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کم عمر فلسطینی اسیرہ کو سزا سنائے جانے کا حتمی فیصلہ موخر

جمعرات 17-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5051
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت کی طرف سے ایک کم عمر فلسطینی دو شیزہ کو سزا سنائے جانے کا حتمی فیصلہ 23 نومبر تک ملتوی کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز سرائیل کی مرکزی عدالت نے 16 سالہ اسیرہ نورھان عواد کے مقدمہ کی سماعت ہوئی تاہم عدالت نے نورھان کو حتمی طور پر سزا سنائے جانے کا فیصلہ ایک ہفتہ کے لیے ملتوی کردیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ کم عمر فلسطینی اسیرہ کو سنائی جانے والی سزا میں تاخیر کا فیصلہ پراسیکیوٹر جنرل کی سفارش پر کیا گیا ہے۔ اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل کی طرف سے سابقہ فرد جرم میں نورھان عواد کو 15 سال قید کی سزا کی سفارش کی تھی تاہم بعد ازاں اس میں ترمیم کا فیصلہ کیا تھا۔

کلب برائے اسیران کے مندوب مفید الحاج کا کہنا ہے کہ صہیونی پراسیکیوٹر نورھان عواد کو زیادہ سے زیادہ عرصے کی قید کی سزا دلوانے کے لیے کوشاں ہیں۔

خیال رہے کہ نورھان عواد کو صہیونی فوج نے 23 نومبر 2015ء کو حراست میں لیا تھا۔ اس پر الزام عائد کیا گیا کہ نورھان نے اپنی ایک کزن ھدیل عواد کے ساتھ مل کر بیت المقدس میں  یہودی آباد کاروں پر حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا تھا۔ ھدیل عواد کو صہیونی فوج نے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا جب کہ نورھان عواد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.