• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنگی مشقوں کی آڑ میں صہیونی فوج نے سیکڑوں فلسطینی بے گھر کر دیے

اتوار 13-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5006
0
SHARES
2
VIEWS

اریحا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے متصل وادی اردن کے شمالی علاقوں میں سیکڑوں  فلسطینیوں کو جنگی مشقوں کی آڑ میں ان کے گھروں سے جبرا بے دخل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وادی اردن کے طمون قصبے کے پہاڑی علاقوں بالخصوص خربہ الراس الاحمر کے مقامی فلسطینی باشندوں کو رات کے وقت گھروں سے نکال دیا گیا۔ جس کے بعد خالی ہونے والے گھروں پر صہیونی فوج نےقبضہ کرکے انہیں فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا ہے جب کہ سیکڑوں فلسطینی بچے، عورتیں اور دیگر شہری کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پرمجبور ہیں۔

یہودی توسیع پسندی سےمتعلق امورکے نگران راشد  بشارات کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کے زیرانتظام سول انتظامیہ کی طرف سے طمعون میں درجنوں فلسطینی خاندانوں کو جنگی مشقوں کے لیے مکان خالی کرنے کے نوٹس جاری کیے تھے۔ ان نوٹس میں تنبیہ کی گئی تھی مکان خالی نہ کرنے والوں کوسنگین نتائج کی دھمکی دی گئی تھی۔

خیال رہے کہ صہیونی حکام کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جنگی مشقیں آئندہ ہفتے ہوں گی مگر فوج ان گھروں کو آج ہی اپنے استعمال میں لانا چاہتی ہے۔

خیال رہے کہ وادی اردن صہیونی فوج کی جنگی مشقوں کا اکھاڑا بن چکا ہے جہاں آئے روز فلسطینیوں سے سے ان کے مکانات جبرا خالی کرائے جاتے ہیں اور جنگی مشقوں کی آڑ میں فلسطینیوں کو گھروں سے قصبوں سے بے دخل کیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنگی مشقوں کی آڑ میں صہیونی فوج نے سیکڑوں فلسطینی بے گھر کر دیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.