• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی وزیراعظم کا فلسطین اور اسرائیل کا تین روزہ دورہ

جمعہ 11-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4983
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) روس کے وزیراعظم دیمتری میڈویدوف فلسطین اور اسرائیل کے تین روزہ دورے پر گذشتہ شب صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب پہنچے ہیں جہاں وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے ساتھ ساتھ دیگر حکومتی عہدیداروں سے بھی ملاقات کریں گے۔ اپنے اس دورے کے دوران وہ غرب اردن میں قائم فلسطینی اتھارٹی کےہیڈ کواٹر رام اللہ کا بھی کریں گے جہاں ان کی ملاقات صدر محمود عباس سے متوقع ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی جانب سے نشر کی گئی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کو روسی وزیراعظم نے صدر روؤف ریفلین سے ملاقات کی۔ بعد میں ان کی ملاقات وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ہوگی۔ اس دوران وہ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یتزحاق ہرٹزوگ سے بھی ملیں گے۔

روسی حکومت کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دورہ اسرائیل کے دوران بیت المقدس میں اسرائیلی اداروں کا بھی وزٹ کریں گے اور دیوار گریہ(دیوار براق) کا بھی دیدار کریں گے۔

آج شام کو وہ اریحا پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے ہوگی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieروسی وزیراعظم کا فلسطین اور اسرائیل کا تین روزہ دورہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.