• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی عدالت سے زخمی فلسطینی بچے کے ریمانڈ میں بارہ دن کی توسیع

جمعرات 10-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4973
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ’’عوفر‘‘ فوجی عدالت کی جانب سے 14 سالہ زیرحراست فلسطینی بچے کے ریمانڈ میں 21 نومبر 2016ء تک توسیع کا حکم دیتے ہوئے بچے کو صہیونی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چودہ سالہ فلسطینی اسامہ زیدات کو قابض فوج نے حال ہی میں غرب اردن سے حراست میں لیا تھا۔

کلب برائے اسیران کے مندوب اکرم سمارہ نے بتایا کہ صہیونی عدالت کے جج کا رویہ انتہائی متشدد تھا اور اس نے کھلے الفاظ میں اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر کی ہدایت پرعمل درآمد کرتے ہوئے بچے کو پولیس کی تحویل میں دینے کا حکم دیا۔ سمارہ نے کہا کہ وہ اسرائیلی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔

خیال رہے کہ اسامہ زیدات کو صہیونی فوج نے 23 ستمبر کو گولیاں مار کر زخمی کرنے کے بعد حراست میں لیا تھا۔ وہ دو ہفتے تک ’’شعاری زیدک‘‘ اسپتال میں زیرعلاج رہا جہاں اس کے پاؤں میں گولی لگنے کے نتیجے میں زخم کی سرجری کی گئی تھی۔ گرفتاری کے بعد بچے کے اہل خانہ کو اس سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی عدالت سے زخمی فلسطینی بچے کے ریمانڈ میں بارہ دن کی توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.