• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انیس سال قبل لاپتا ہونے والے اسرائیلی فوجی کی تلاش ایک بار پھر شروع

بدھ 09-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4965
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے 19 سال قبل لا پتا ہونے والے ایک فوجی اہلکار کی دوبارہ تلاش کا عمل شروع کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ریڈیو پر نشر کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوجی اہلکار ’’گائی حیفر‘‘ آج سے انیس برس قبل مقبوضہ وادی گولان کے علاقے میں گم ہوگیا تھا۔ اس کے بعد اس کی تلاش کے لیے مختلف مہمات چلائی جاتی رہی ہیں مگر اس کا کوئی پتا نہیں چل سکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فوج نے ایک بار پھرگم شدہ فوجی کی تلاش کی مہم شروع کی ہے۔ رپورٹ میں فوجی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ فوج کو امید ہے کہ گم ہونے والے فوجی کا زندہ یا مردہ سراغ لگانے میں اس بار انہیں کامیابی ملے گی۔ کیونکہ فوج کو اس کے بارے میں کچھ معلومات ملی ہیں۔ مگر ان معلومات کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانیس سال قبل لاپتا ہونے والے اسرائیلی فوجی کی تلاش ایک بار پھر شروع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.