• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی حکام کی بدمعاشی، فلسطینیوں پر زیتون کے پھل اتارنے پر پابندی

پیر 07-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4943
0
SHARES
2
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں پر آئے روز نئی پابندیاں عاید کر کے ان پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ فلسطین میں آج کل زیتون کے پھل اتارنے کا موسم ہے مگر قابض صہیونی فوجی بدمعاشی اور مجرمانہ غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غریب فلسطینی کاشت کاروں کو اپنے باغات میں زیتون کے پھل اتارنے کے لیے جانے پر پابندیاں عاید کرکے ان کے منہ سے لقمہ چھین رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں گذشتہ روز فلسطینی شہریوں نے قریوت کے مقام پر واقع زیتون کے باغات میں پھل اتارنے کی کوشش کی تو صہیونی فوجیوں نے خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا اور انہیں باغات سے نکال دیا گیا۔ کئی فلسطینی شہری راستے سے واپس کردیے گئے۔

قریوت کی عوامی مزاحمتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر بشارر القریوتی نے بتایا کہ یہ پہلا موقع نہیں جب صہیونی فوج نے مقامی آبادی کو زیتون کے باغات میں پھل اتارنے سے محروم کیا ہے۔ آئے روز اسرائیلی فوج فلسطینی کاشت کاروں کو ان کے کھیتوں میں جانے سے روکنے کے ساتھ ساتھ باغات میں پھل دار پودوں کی نگہداشت سے بھی روک رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حال ہی میں شہید فلسطینی محمد زغلوان کے اہل خانہ اپنے زیتون کے باغ میں جانے کی کوشش کررہے تھے کہ راستے میں کھڑے اسرائیلی فوجیوں نے خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا اور انہیں باغ میں زیتون کے پھل اتارنے سے روک دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی حکام کی بدمعاشی، فلسطینیوں پر زیتون کے پھل اتارنے پر پابندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.