• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا ملٹری اسکول کےقریب مشکوک بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ

اتوار 06-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4934
0
SHARES
0
VIEWS

البریج – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ کل ہفتے کے روز انہیں غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب قائم ایک ملٹری اسکول کے احاطے سے مشکوک بم ملا جسے کامیابی سے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشکوک بم وسطی غزہ کے علاقے البریج کیمپ کے قریب سرحدی باڑ سے متصل ایک ملٹری اسکول کے مرکزی دروازے کے قریب سے ملا تاہم اسے بہ حفاظت ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسکول کے احاطے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے یہ بم پھینکا گیا تھا مگر اسے کسی قسم کے نقصان کا موجب بننے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا ملٹری اسکول کےقریب مشکوک بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.