• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتال ترک کرانے کے لیے فلسطینی اسیر پر مکروہ حربوں کا استعمال

جمعہ 04-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4912
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ اور فوج نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر حسن ربایعہ سے بھوک ہڑتال ترک کرانے کے لیے اس پر ظالمانہ حربے استعمال کرنے شروع کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں کلب کے مندوب نے جیل میں بھوک ہڑتالی اسیر سے حسن ربایعہ سے ملاقات کی۔ فلسطینی انسانی حقوق کے مندوب نے بتایا کہ 30 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے اسیر حسن ربایعہ کی حالت تشویشناک ہے۔ اسے قید تنہائی میں ڈالے جانےکے بعد اب ’’سورکا‘‘ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اسیر نے صرف پانی پینا جاری رکھا ہے۔ اس کے سوا دوائی تک کھانے سے انکار کردیا ہے۔

اسیر نے فلسطینی مندوب کو بتایا کہ صہیونی انتظامیہ بھوک ہڑتال ترک کرانے کے لیے اس پر طرح طرح کے ظالمانہ حربے اور مکروہ ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں اس وقت سات فلسطینی اسیران بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان میں بعض اسیران کو بھوک ہڑتال کی پادش میں قید تنہائی میں ڈالا گیا ہے۔ قید تنہائی کا شکار بھوک ہڑتالی اسیران میں مجد ابو شملہ، انس شدید، احمد ابو فارہ، مصعب مناصرہ، احمد سلاطنہ اور دیگر انتظامی قیدی شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتال ترک کرانے کے لیے فلسطینی اسیر پر مکروہ حربوں کا استعمال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.