• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں حملہ

جمعرات 03-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4902
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ مل کر بدھ کو بھی مسلمانوں کے قبلہ اوّل مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔ اس درمیان کچھ انتہا پسند عیسائیوں نے بھی جو امریکا سے مشرقی بیت المقدس پہنچے ہیں، مسجد الاقصی کی بےحرمتی کی کوشش کی ہے۔

خبروں میں بتایا گیا ہے امریکا سے مشرقی بیت المقدس پہنچنے والے انتہا پسند عیسائیوں نے دیوار ندبہ کے قریب یہودیوں کی رسومات کی ادائیگی میں شرکت تو کی مگر ان کی صیہونی انتہا پسندوں سے اس وقت جھڑپ ہو گئی جب انہوں نے اس حصے میں داخل ہونے کی کوشش کی جہاں یہودی عورتیں رسومات ادا کر رہی تھیں۔

گذشتہ ایک برس سے مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کے حملے کافی تیز ہو گئے ہیں اور ان حملوں کو روکنے کے لئے فلسطینیوں نے تحریک انتفاضہ قدس شروع کر رکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.