• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لبنان میں طویل کوششوں کے بعد صدر کا انتخاب، حماس کی مبارک باد

بدھ 02-11-2016
in حماس
0
0Pala4882
0
SHARES
8
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے لبنان میں صدر کے انتخاب پر لبنانی قوم اور سیاسی جماعتوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان میں متعین حماس کے مندوب علی برکہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان کی سیاسی قوتوں کی جانب سے طویل مساعی کے بعد صدر کے انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔ لبنان میں صدر کا چناؤ ملک میں موجود سیاسی خلاء کو پر کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ حماس اور فلسطینی قوم لبنان میں صدر کے انتخاب پر لبنانی قوم کو مبارک باد پیش کرتی ہے۔ علی برکہ کا کہنا تھا کہ لبنان میں صدرکے انتخابات کے نتیجے میں ملک میں سیاسی استحکام اور جمہوریت کےفروغ میں مدد ملے گی اور فلسطینی اور لبنانی اقوام کےدرمیان برادرانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

خیال رہے کہ لبنان میں کئی بار صدر کے چناؤ کے لیے پارلیمنٹ میں رائے شماری کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں مگر تمام تر کوششوں کے باوجود صدر کے انتخاب کا معاملہ تعطل کا شکار رہا۔ لبنان میں طویل کوششوں کے بعد صدر کے انتخاب پر دنیا بھر اور عرب ممالک کی طرف سے بیروت کو مبارک باد پیش کی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.