• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں الجزائری پرچم نذرآتش کرنے کا مرتکب گرفتار

منگل 01-11-2016
in غزہ
0
0Pala4876
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت داخلہ کے ماتحت پولیس نے غزہ کی پٹی میں ایک جنونی شہری کو الجزائر کا پرچم نذرآتش کرنے کے جرم میں حراست میں لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ الجزائر کا پرچم نذرآتش کرنا ایک بچگانہ سوچ اور غیرذمہ دارانہ حرکت ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برادر مسلمان ملک الجزائر کا پرچم نذرآتش کرنے کے واقعے میں ملوث شخص کو حراست میں لے کر اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت اس اقدام کو غیر ذمہ دارانہ سمجھتی ہے کیونکہ اس طرح کے اقدام سے الجزائر اور فلسطین کے درمیان تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں الجزائری پرچم نذرآتش کرنے کا مرتکب گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.