• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی پر حملہ کیا جائے، صیہونی پولیس کی اپیل

اتوار 30-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4852
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی آباد کاروں اور انتہاپسند خاخاموں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی آبادکار، فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی کے مختلف صحنوں میں گھس گئے اور وہاں پر موجود نمازیوں کے ساتھ بے ادبی اور گستاخی کی جس پر فلسطینی نمازیوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا اور صیہونیوں کا مقابلہ کرنے پر مجبور ہوگئے۔ واضح رہے کہ گذشتہ دنوں انتہاپسند صیہونی خاخاموں نے، ایک جشن کے بہانے مسجد الاقصی میں داخل ہوکر، قبلہ اوّل کی توہین کرنے کی کوشش کی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ یونیسکو کے عالمی ادارے کی جانب سے مسجد الاقصی کو مسلمانوں سے مخصوص قرار دئے جانے کے بعد، صیہونی پولیس نے تمام مسلمانوں کے لئے قابل احترام اس مسجد پر آبادکاروں کے حملے کی اپیل کی ہے اور یہ مقصد حاصل کرنے کے لئے انہیں کھلی چھوٹ دے دی ہے۔

یونیسکو کی جانب سے جاری شدہ بیان کے بعد، صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے بھی مسجد الاقصی کے اطراف ہونے والی غیرقانونی کھدائی میں حصہ لینے کا اعلان کیا اور تمام صیہونیوں کو بھی اس گھناؤنے کام میں شریک ہونے کی دعوت دی ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.