• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی نوجوان اغواء کرلی

ہفتہ 29-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4839
0
SHARES
0
VIEWS

طوباس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےکے شمالی شہر طوباس میں جمعہ کے روزتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران دو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے طوباس گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران دو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ گرفتار کیے گئے نوجوانوں کی شناخت عبادۃ دراغمہ اور صلاح مساعید کے ناموں سے کی گئی ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے عرب لباس پہن رکھا تھا اور وہ خود بھی عربی بول رہے تھے۔ اس موقع پر فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی نوجوان اغواء کرلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.