• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے بیت المقدس میں مزید 181 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی

جمعہ 28-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4835
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت نے مزید دو سو کے قریب مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ نے مزید دسیوں مکانات کی تعمیر کی کوششیں شروع کی ہیں۔ گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں بیت المقدس میں 181 مکانات کی تعمیر کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ اجلاس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں ایک سو اکیاسی مکانات کی حتمی طور پر منظوری دے دی جائے گی۔

خیال رہے کہ صہیونی حکومت ایک منظم سازش کے تحت بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کا تسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔ دوسری جانب بیت المقدس میں سکونت پذیر فلسطینی شہریوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے طرح طرح کے ظالمانہ حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ فلسطینیوں کو بیت المقدس سے بے دخل کیا جا رہا ہے اور اہالیان القدس کے مکانات مسمار کر کے انہیں شہر چھوڑنے پر مجبور کرنے کی مذموم کوشیں کی جا رہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے بیت المقدس میں مزید 181 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.