• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کے بلڈوزر غزہ داخل، فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

جمعرات 27-10-2016
in غزہ
0
0Pala4826
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں دراندازی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز وسطی غزہ میں البریج کیمپ سے اسرائیلی فوج کے بلڈوزر 100 میٹر تک سرحد سے اندر داخل ہوئے اور فلسطینی اراضی میں نام نہاد سرنگوں کی تلاش کے لیے جگہ جگہ کھدائی کی۔

ادھر اسرائیلی بحریہ کی طرف سے غزہ کے ساحل کے قریب سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی گئی تاہم فائرنگ کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے بلڈوزر وسطی غزہ کی پٹی میں ابو قطرون کے مقام سے اندر داخل ہوئے اور ایک سو میٹر اندر آنے کے بعد کھدائی کی۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے ماہی گیروں پر فائرنگ بھی کی گئی۔ عبسان الکبیرہ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے مشین گنوں سے فلسطینی کاشت کاروں پر بھی فائرنگ کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کے بلڈوزر غزہ داخل، فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.