• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجی عدالتوں سے تین فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

جمعرات 27-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4823
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالت نے تین فلسطینی شہریوں کو انتظامی حراست کی سزائیں سنائی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی ریاست کی فوجی عدالت ’’عوفر‘‘نے گذشتہ روز تین فلسطینیوں کو قید کی سزائیں سنائیں۔

کلب برائے اسیران کے مندوب احمد صفیہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی عدالت نے تین فلسطینی اسیران کی دوبارہ توسیع نہ کرنے کی شرط پر مزید انتظامی حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

اس کے علاوہ صہیونی فوجی عدالت کی طرف سے بزرگ فلسطینی رہنما 63 سالہ عمر البرغوثی کو دو ماہ کے لیے انتظامی حراست میں ڈالنے کا حکم دیا۔ ان کی رہائی 13 دسمبر کو ممکن ہے۔ خیال رہے کہ عمر البرغوثی 26 سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ کی طرف سے دو فلسطینی اسیران فراس حاتم عمارنہ اور عبدالرحمان عتیق کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ اسیرا عمارنہ کو 3 نومبر کو جب کہ عتیق کو 16 نومبر کورہا کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوجی عدالتوں سے تین فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.