• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی، ہفتے میں ایک فلسطینی شہید، 83 گرفتار

ہفتہ 22-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4775
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں صہیونی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک ہفتے کے دوران ایک فلسطینی شہری شہید اور چھ زخمی ہوئے جب کہ 83 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد عقوبت خانوں میں ڈال دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مرکز برائے انسانی حقوق کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 13 سے 19 اکتوبر کے دوران صہیونی فوج نے ایک فلسطینی لڑکی رحیق یوسف کو گولیاں مار کر شہید کیا۔ جب کہ تشدد سے کم سے کم چھ فلسطینی زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران غزہ، غرب اردن اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی طرف سے 98 چھاپے مارے گئے۔ اس دوران 26 بچوں، تین خواتین سمیت 83 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ان میں سے 49 فلسطینی بیت المقدس سے حراست میں لیے گئے۔ جن میں 23 بچے اور تین خواتین شامل ہیں۔

صہیونی فوج نے گذشتہ ہفتے فلسطینیوں کی املاک کی توڑپھوڑ کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ الخلیل شہر میں قائم ایک چھاپہ خانے پر دھاوا بول پر تیسری مرتبہ اس کی توڑ پھوڑ کی گئی۔

بیت المقدس میں یتیم بچوں کے ایک اسکول پر دھاوا بولا گیا اور فلسطینی محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر سمیت 10 طلباء کو گرفتار کرلیا گیا۔ گذشتہ ہفتے قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے ماہی گیروں کے خلاف بھی مذموم مہم جاری رکھی اور متعدد مرتبہ سوڈانیہ اور الواحہ کے ساحلی مقامات پر فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر اندھا دھند گولیاں برسائی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی، ہفتے میں ایک فلسطینی شہید، 83 گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.