• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر دیوار کی تعمیر عارضی طور پر روک دی

جمعرات 20-10-2016
in غزہ
0
0Pala4755
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کے گرد زیرزمین اور سطح پر دیوار کی تعمیر پر جاری کام عارضی طور پر روک دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی کی سرحد پر کنکریٹ کی دیوار کی تعمیر کا پروجیکٹ فنڈز کی قلت کے باعث روک دیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوجی ماہرین نے منصوبے پرلاگت کا جو تخمینہ لگایا تھا وہ اس سے کہیں زیادہ ہے جو وہاں پر خرچ ہو رہی ہے۔ اسرائیلی فوجی ذریعے کا کہنا ہے کہ فنڈز کی قلت کے بعد فوج نے غزہ کی پٹی کے گرد دیوار کا ٹھیکہ دوبارہ کسی دوسری فرم کو دینے کا فیصلہ کیا ہے جو کم سے کم اخراجات پر ٹینڈر جاری کرے گی۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے چند ماہ قبل غزہ کی پٹی کے گردو پیش میں کئی میٹر گہرائی میں اور سطح زمین پر کئی سو کلو میٹر طویل کنکریٹ کی دیوار کا منصوبہ شروع کیا تھا۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد غزہ کی پٹی سے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں کے درمیان فلسطینی مزاحمت کاروں کی آمد ورفت روکنا اور سرنگوں کو ختم کرانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے غزہ کی سرحد پر دیوار کی تعمیر عارضی طور پر روک دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.