• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

چھٹی آبدوز کے حصول کے لیے اسرائیل کے جرمنی سے مذاکرات جاری

پیر 17-10-2016
in غزہ
0
0Pala4721
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے جرمنی کے ساتھ چھٹی ’ڈولفن‘ آبدوز کے حصول کے لیے دوبارہ مذاکرات شروع کیے ہیں۔ اس سے قبل اسرائیل جرمنی سے پانچ ڈولفن آبدوزیں خرید کر اپنی بحریہ کے حوالے کرچکا ہے۔

جرمن اخبار ’’ مکور ریچن‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل کی عسکری اور سیاسی قیادت نے اتفاق رائے سے جرمنی سے چھٹی آبدوز کی خریداری کے لیے دوبارہ مذاکرات شروع کیے ہیں۔ صہیونی ریاست کی طرف سے جرمنی سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع اور بحریہ کو مضبوط بنانے کے لیے مزید آبدوزوں کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں چار سال سے جاری بحث ومباحثہ کے بعد جدید خصوصیات کی حامل طویل وقت تک زیرآب رہنے کی صلاحیت اور انٹیلی جنس معلومات کے حصول کے آلات سے آراستہ آبدوز کی خریداری کے لیے بات چیت شروع کی گئی ہے۔

صہیونی ریاست جدید آبدوزوں کو اپنے اسٹریٹیجک اسلحے میں ’’ستون‘‘ کا درجہ دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ صہیونی حکومت جدید ترین آبدوزوں کی خریداری میں دلچسپی لے رہا ہے۔ صہیونی حکومت کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر ایٹمی حملے کی صورت میں سمندر میں موجود آبدوزیں صہیونی ریاست کا دفاع کریں گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فی الحال دونوں ملکوں کے درمیان جدید آبدوز کی خریداری کے حوالےسے مذاکرات ابتدائی مرحلے میں ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچھٹی آبدوز کے حصول کے لیے اسرائیل کے جرمنی سے مذاکرات جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.