• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی ابو صبیح کا بیٹا گرفتار کر لیا

اتوار 16-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4714
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج نے حال ہی میں ایک فدائی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی مصباح ابو صبیح کا جواں سال بیٹا گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید ابو صبیح کے بیٹے کی گرفتاری قلندیہ چیک پوسٹ سے عمل میں لائی گئی۔ گرفتار فلسطینی نوجوان صبیح ابو صبیح کی عمر 18 سال بتائی جاتی ہے۔ گرفتاری کے بعد اسے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسیر فلسطینی نوجوان کے والد مصباح ابو صبیح نے 9 اکتوبر کو بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام پر اسرائیلی فوج پر فدائی حملے کے دوران دو قابض فوجیوں کو جنہم واصل کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی ابو صبیح کا بیٹا گرفتار کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.