• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنگی مشقوں کی آڑ میں نابلس شہر پر صہیونی فوج کے دھاوے

اتوار 16-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4713
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں صہیونی فوج نے جنگی مشقوں کے آغاز کے ساتھ ہی فلسطینی قصبوں اور پناہ گزین کیمپوں پر چھاپہ مار کارروائی شروع کی ہے۔ گذشتہ روز جنگی مشقوں کی آڑ میں نابلس میں قائم دو پناہ گزین کیمپوں بلاطہ اور معسکر پر اسرائیلی فوجیوں نے دھاوے بولے، شہریوں کو گھروں میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا اور تلاشی کے بہانے قیمتی سامان کی توڑپھوڑ اورلوٹ مار بھی کی گئی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ 50 اسرائیلی فوجیوں نے جبل جرزیم اور شاہراہ القدس کے ساتھ ساتے حارہ الشیخ مونس اور بلاطہ پناہ گزین کیمپ پر چھاپے مارے اور فلسطینی شہریوں کو ہراساں کیا۔

بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں داخل ہونے والے صہیونی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں پر تشدد بھی کیا۔ صہیونی فوجیوں اور بلاطہ کیمپ کے مکینوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں اور فلسطینیوں کی طرف سے قابض فورسز پر سنگ باری کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنگی مشقوں کی آڑ میں نابلس شہر پر صہیونی فوج کے دھاوے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.