• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی لابی کا دباؤ‘ فیس بک کی فلسطینیوں کےخلاف ابلاغی جنگ جاری

جمعہ 14-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4689
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ کچھ عرصے سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹس بالخصوص ’فیس بک‘ بھی صہیونی لابی کے دباؤ کے زیراثر فلسطینیوں کے خلاف ابلاغی جنگ میں پیش پیش ہے۔ فلسطینیوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے ہرادارے، شخصیت اور تنظیم کےسماجی صحافت بند کر دیے جاتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز فیس کی انتظامیہ نے مرکزاطلاعات فلسطین کے انگریزی پورٹل پر ویڈیو کا لنک بلاک کردیا۔ اس سے قبل مرکزاطلاعات فلسطین کے سات ایڈمن صفحات بلاک کر کے صہیونیوں کو خوش کیا مگر لاکھوں سماجی کارکنوں اور فلسطینی کاز کی حمایت کرنے والے کروڑوں مسلمانوں اور زندہ ضمیر شہریوں کی مخالفت مول لی۔

مرکزاطلاعات فلسطین نے فیس انتظامیہ کی طرف سے مرکز کے سات زبانوں کے ایڈمن صفحات کو بلاک کرکے شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار پرحملہ قرار دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے ڈائریکٹر یحییٰ ابو حسان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیس بک انتظامیہ صہیونیت نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیرجانب داری کے اصولوں کو کھلے عام پامال کر رہی ہے۔ مرکز کے سات صحفات کو بند کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ فیس بک صہیونی ریاست اور یہودی لابی کے دباؤ میں کام کر رہی ہے۔ اگر فیس بک اپنے غیر جانب دارانہ پالیسی اور اصول کے دعوے میں سچی ہے تو مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے صحافت کیوں بلاک کئے جاتے ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیم یورو مڈل ایسٹ آبزرویٹری کی جانب سےبھی فیس کی صہیونیت نوازی اور یہودی لابی کے زیراثر فیصلوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ مرکزاطلاعات فلسطین کے ایڈمن صفحات بند کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ فیس کو غیر جانب دار ٹیم نہیں بلکہ صہیونی چلا رہے ہیں جو صرف صہیونیوں اور غاصبوں کی نظر سے فلسطینیوں کو دیکھتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی لابی کا دباؤ‘ فیس بک کی فلسطینیوں کےخلاف ابلاغی جنگ جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.