• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قیدیوں کیخلاف انتقامی حربے جاری، بھوک ہڑتالی اسیر کوقید تنہائی کا سامنا

جمعہ 14-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4688
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام اور جیل انتطامیہ کی طرف سے جیلوں میں ڈالے گئے فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ انتقامی حربوں کا استعمال جاری ہے۔ صہیونی انتظامیہ نے بھوک ہڑتال کرنے والے ایک اسیر مجد ابو شملہ کو قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شہر جنین سے تعلق رکھنے والے مجد ابو شملہ گذشتہ نو دنوں سے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسیر کے اہل خانہ نے بتایا کہ مجد ابو شملہ کو جزیرہ نما النقب کی جیل میں ڈالا گیا ہے۔ وہ گذشتہ 10 ماہ سے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔ گذشتہ نو دنوں سے انہوں نے ایک دوسرے اسیر کے ہمراہ انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لیے دباؤ ڈالنے کی خاطر اسیر کو قید تنہائی میں ڈالا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.